کیا پاکستان کو افغانستان کے طالبان کو تسلیم کرنا چاہئیے؟ تحریر محمد وسیم
جب سے افغانستان میں طالبان کی حکومت آئ ہے اور امریکہ کو شکست ہوا ہو تو دنیا طالبان کی اس کامیابی کی وجہ معلوم کرنے کا سوچ کر رہی ہے کہ آخر طالبان نے سپر پاور کو کیسے شکست دیا؟
امریکہ کو شکست کے بعد بڑی شرمندگی کا سامنا ہے ۔۔۔
طالبان افغانستان ہی کے لوگ ہے افغانستان پر کئ سالوں امریکہ کے پاۓ ہوۓ لوگ حکومت کر رہے تھے جس کی وجہ سے وہاں کے طالبان اپنے ملک کو امریکہ سے آزاد کرنا چاہتے تھے۔ اور آخر 15اگست کو طالبان نے اپنے ملک کو امریکہ سے آزاد کرنے کا اعلان کیا۔
اب باقاعدہ طالبان نے اپنی حکومت کا اعلان کرتے ہوۓ اپنی کا بینہ کے نام منظرعام پر لے آۓ اور اب 11ستمبر کو باقاعدہ سے وہ حکومت شروع کردینگے۔
اب دنیا کے کئ ممالک کنفیوژ ہے کہ کیا طالبان حکومت کو تسلیم کرنا چاہئیے یا نہیں ؟
اس طرح پاکستان جس پر آج کل پوری دنیا کی نظریں ہے کہ پاکستان کیا کرےگا ۔ ہمارے سپر پاور ملک امریکہ کو بھی ڈر ہے کہ کئ پاکستان طالبان حکومت کو تسلیم نہ کرے۔ میں تو کہتا ہوں ہمیں طالبان حکومت کو تسلیم کرنا چاہئیے کیونکہ طالبان مسلمان ہے اور پاکستان بھی اسلامی ملک ہے اس سے یہ ہوگا کہ امریکہ اور اسرائیل اور بھی جلینگے اور انہیں یہ پیغام جاۓ گا کہ واقعی سارے مسلمانوں کا رشتہ ایک مضبوط رشتہ ہے.
Muhammad Waseem
Twitter id: @Waseemk370
Comments
Post a Comment